5 مرلہ خوبصورت مکان براے فروخت یہ بہت ہی اچھی لوکیشن پر موجود ہے جس میں 3 کمرے اٹیچ باتھرومز ٹی وی لاونچ ایک کیچن خوبصورت الماریاں کار پارکنگ چھت کی چاردیواری ہوئی ہے گھر میں خوبصورت وال ڈیزائن ہوے ہیں گھر مین پنڈی روڈ کے بہت قریب ہے گھر گلی کی مکمل پکی ہے میرے گھر کے ساتھ ٹچ چاروں اطراف کے گھروں میں گیس موجود یہاں گیس کا کوئی مسلہ نہیں ہے
پتہ: ملتزم کے سامنے نہر روڈ مین پنڈی روڈ سے 1 منٹ ...Read more