کراس پوسٹنگ کی حوصلہ شکنی کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم یو ٹیوب نے شارٹس میں واٹر مارکس شامل کر دیا ہے۔
ویڈیو شیئرنگ ایپ یو ٹیوب نے ٹک ٹاک یا انسٹاگرام پر کراس پلیٹ فارم شیئرنگ کی حوصلہ شکنی کے لیے اب اپنی مختصر یعنی شارٹس ویڈیوز میں واٹر مارکس شامل کر دیے ہیں۔
یوٹیوب نے ایک سپورٹ تھریڈ کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ دوسرے پلیٹ فارمز پر شیئر کرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد وہ اپنے شارٹس میں واٹر مارکس کا اضافہ کرے گا۔ یہ تبدیلی پہلے ہی یوٹیوب کے ڈیسک ٹاپ ورژن پر لائیو ہے اور یہ چند مہینوں میں موبائل فونز پر آ جائے گی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پہلے سے ہی اپنے واٹر مارکس استعمال کرتا ہے اور صارف کا نام بھی دکھاتا ہے تاکہ آپ اصل ٹک ٹاک ورژن آسانی سے تلاش کر سکیں۔
یو ٹیوب پر متعارف ہونے والے اس نئے فیچر کی پسند نہ پسند کا فیصلہ ابھی صارفین کے ہاتھ میں ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…