Everyday News

سند یافتہ خاتون آرکیٹیکٹ کی سیلاب متاثرین کیلئے ہاؤسنگ پراجیکٹ کی قیادت

پنجاب: یاسمین لاری، پاکستان کی پہلی سند یافتہ خاتون آرکیٹیکٹ، سیلاب سے متاثرہ جنوب مشرقی پاکستان میں ایک پائیدار ہاؤسنگ پروجیکٹ کی قیادت کر رہی ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 

تفصیلات کے مطابق یاسمین لاری کی این جی او، ہیریٹیج فاؤنڈیشن آف پاکستان، صوبہ سندھ میں پہلے ہی مقامی طور پر حاصل کردہ مٹیریل جیسا کہ چونے، مٹی اور بانس کا استعمال کرتے ہوئے تقریباً 1,000 کم لاگت پر مبنی اور ماحول دوست گھر بنا چکی ہیں۔ نیز مکانات تباہی سے ممکنہ بچاؤ، ماحول دوست، کھڑے ہونے میں آسان، اور شدید موسم کو برداشت کرنے کے قابل بنائے گئے ہیں۔

علاوہ ازیں، یاسمین لاری کے  طریقہ کار میں یوٹیوب پر ورکشاپس اور ٹیوٹوریلز کے ذریعے گاؤں والوں کو اپنے گھر بنانے کی تعلیم دینا شامل ہے۔ یہ مکانات 87امریکی ڈالر سے کم میں بنائے جاسکتے ہیں۔ اور آسانی سے مرمت اور تبدیل کیے جاسکتے ہیں۔

 

سندھ پیپلز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن یاسمین لاری کے پائیدار طریقوں کو اپنے کام میں شامل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ مزید یہ کہ لاری کا نقطہ نظر توجہ حاصل کر رہا ہے۔ اور اسے حال ہی میں رائل انسٹی ٹیوٹ آف برٹش آرکیٹیکٹس کی جانب سے اس کے ریلیف آرکیٹیکچر پر 2023 کے رائل گولڈ میڈل سے نوازا گیا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago