ورلڈ بینک کے مطابق گزشتہ سال ملکی زر مبادلہ میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: ورلڈ بینک کے مطابق سال 2020 میں ملکی زر مبادلہ میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ورلڈ بینک کے مطابق دیگر ساؤتھ ایشیائی ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں زر مبادلہ کا اضافہ دیکھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے سب سے زیادہ زر مبادلہ آیا، خلیجی ممالک سے دوسرے اور یورپی ممالک سے تیسرے نمبر پر زر مبادلہ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top