اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق جولائی میں ترسیلات زر کی سطح 2.71 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ یہ مسلسل چودھواں مہینہ ہے کہ جس میں ترسیلات کی سطح 2 ارب ڈالر سے زائد ہے۔
تفصیلات کے مطابق جون کے مقابلے میں ترسیلات زر میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے مہلک معاشی اثرات کے باوجود سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات کی ریکارڈ سطح کو برقرار رکھنا مُلکی معیشت کے استحکام کی نوید ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…