راولپنڈی: کمشنر راولپنڈی محمد محمود نے یہ اعلان کیا ہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ پر کام رواں سال مئی کے مہینے میں شروع کیا جائے گا۔
اُن کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کے تعاون سے روڈ کے اطراف میں جدید اقتصادی زونز بنائے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ رنگ روڈ کو بنانے کا حقیقی مقصد کنیکٹیویٹی اور روڈ ٹرانسپورٹ کو بہتر بنانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 10 نئے کمرشل اور رہائشی زونز بھی پراجیکٹ میپ کا حصہ ہیں۔
بقول اُن کے سڑک سے ٹریفک کے مسائل بھی ختم ہوں گے اور خطے کی معاشی صورتحال میں بھی بہتری آئیگی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…