پشاور: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ پشاور تا ڈی آئی خان موٹروے پر کام رواں حکومتی دور میں شروع کردیا جائے گا۔
وہ پشاور تا ڈی آئی خان موٹروے سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے جس میں اُنہوں نے اس منصوبے کو صوبے کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل قرار دیا۔
اُن کا کہنا تھا کہ حکومت ابھی اس منصوبے کی فنڈنگ سے متعلق ذرائع کا تعین کررہی ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی اپنے اگلے اجلاس میں منصوبے کی تکنیکی کلیئرنس دے گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…