اسلام آباد: کوٹو ہائڈرو پاور پراجیکٹ پر 90 فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ باقی کام رواں سال کے آخر تک مکمل کرلیا جائے گا۔
اسسٹنٹ پراجیکٹ ڈائریکٹر نے ضلعی انتظامیہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے سے 40.8 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔
اس منصوبے پر کام فروری 2015 میں شروع کیا گیا تھا اور کنٹریکٹ کے مطابق فروری 2019 میں پراجیکٹ کی تکمیل ہونا تھی۔
اگست 2014 میں قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکیٹیو کمیٹی نے منصوبے کو 13.9 ارب کی لاگت سے منظور کیا تھا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…