کویٹہ: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے اور حکومت صوبے کے تمام علاقوں میں متوازن کام کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ کویٹہ پیکج کے تحت سڑکوں کی توسیع اور تعمیر پر کام کی رفتار مثبت ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ صوبے کی خوبصورتی بحال کرنے کے لیے بھی مختلف منصوبے رکھے گئے ہیں اور صوبے بھر میں ہسپتال بھی قائم کیے جا رہے ہیں۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ منصوبوں کی تکمیل سے صوبے کی صورتحال یکسر تبدیل ہوجائے گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…