دوچھہ ڈیم پر کام کا آغاز کر دیا گیا۔

راولپنڈی: دوچھہ ڈیم پر کام کا آغا ذ کر دیا گیا ہے۔ منصوبے کی تکمیل سے ضلع راولپنڈی میں پانی کی ضروریات  کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔منصوبے کے لیے حکومت پنجاب نے 5 ارب روپے کی رقم مختص کی ہے۔ ڈیم 1200 ایکڑ کے رقبے پر مشتمل ہو گا۔ڈیم کے تعمیراتی کام کی تکمیل کے لیے 2 سال کی مدت رکھی گئی ہے۔  دوچھہ ڈیم سے روزانہ کی بنیاد پر 25 ملین  گیلن سپلائی کیا جائے گا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top