سی پیک منصوبوں پر کام تیزی سے جاری

اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے جبکہ ماہرین کے مطابق آنے والے ایام میں کام کی رفتار مزید تیز ہوگی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

پراجیکٹ کی اہمیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے متعدد ممالک اس کا حصہ بننے کی دلچسپی ظاہر کررہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق سی پیک کا دوسرا حصہ صنعتی شراکت پر مبنی ہے۔

دوسرے حصے میں صنعت، زراعت، سماجی و معاشی ڈیویلپمنٹ اور گوادر نیو سٹی پر کام کیا جائے گا۔

حالیہ دنوں میں تھر، کوہالہ، آزاد پتن پاور پراجیکٹس پر کام ہورہاہے جبکہ کُل ملا کر 22 انرجی پراجیکٹس میں سے 9 پراجیکٹس مکمل کیے جا چکے ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top