سی پیک کے مغربی روٹ پر کام تیزی سے جاری

اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُنہوں نے کہا کہ حاکلا تا ڈی آئی خان موٹروے پر کام تیزی سے جاری ہے جائے اگست میں عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔

اس موٹروے پر نیشنل لاجسٹکس کمپنی نے کام کیا ہے اور یہاں 2 انٹرچینج، 6 انڈر پاس، 4 پُل اور رہائشی سہولیات کا قیام کیا ہے۔

موٹروے کے ہمراہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد درخت لگائے گئے ہیں اور اس سے اسلام آباد تا ڈی آئی خان فاصلہ صرف ڈھائی گھنٹے کا رہ جائے گا۔

عاصم باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ جنوبی روٹ میں ژوب تا کویٹہ اور ہوشاب تا آواران کے حصے بھی شامل ہیں جہاں بھی کام کی رفتار تیز کردی گئی ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top