اسلام آباد: وزارتِ ہاؤسنگ کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت علی پور فراش ہاؤسنگ پراجیکٹ کی تکمیل جلد متوقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق مذکورہ ہاؤسنگ پراجیکٹ میں 2 ہزار 400 کم لاگت مکانات تعمیر کیے جارہے ہیں جس میں 400 مکانات اسلام آباد کی کچی آبادیوں میں مقیم افراد کیلئے مختص کیے گئے ہیں۔
وزارتِ ہاؤسنگ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت پراجیکٹ سائٹ پر 1 ہزار سے زائد ملازمین کام کررہے ہیں تاہم آنے والے دنوں میں ان کی تعداد 3 سے 5 ہزار تک بڑھا دی جائے گی۔
ترجمان کے مطابق اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں 109 ارب کے کم لاگت ہاؤسنگ منصوبوں پر کام جاری ہے جن کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…