اسلام آباد: بلوچستان حکومت نے بوستان اور حب کے علاقوں میں دو خصوصی اقتصادی زونز پر تعمیراتی کام شروع کردیا ہے۔
انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کے افسران کے مطابق ان پراجیکٹس کو جلد مکمل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ بوستان اقتصادی زون کے لیے 2.5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جس کے قیام سے معاشی خوشحالی ممکن ہوگی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…