راولپنڈی: چیئرمین راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) طارق محمود مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ کچہری چوک پراجیکٹ پر کام کا آغاز جلد کیا جائے گا۔
وہ اتوار کے روز میڈیا سے گفتگو کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ عمار چوک پراجیکٹ پر کام مکمل کرلیا گیا ہے اور انڈر پاس کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ کچہری چوک منصوبے کا ڈیزائن فائنل کرلیا گیا ہے جس کے ٹینڈر دینے کا مرحلہ مارچ میں شروع کیا جائے گا۔
اُن کا کہنا تھا کہ اس منصوبے پر 2.1 ارب روپے کی لاگت آئیگی اور علاقے کے سبز احاطے کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…