اسلام آباد کے سیکٹر آئی 15 میں تعمیراتی کام تیزی سے جاری

اسلام آباد: چیئرمین کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) عامر احمد علی کی زیرِ صدارت سیکٹر آئی 15 میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا گیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

میٹنگ میں چیئرمین کو بتایا گیا کہ سیکٹر آئی 15 کے ذیلی سیکٹرز 1، 3 اور 4 میں ترقیاتی کام اگلے چند ماہ میں مکمل کرلیا جائے گا۔

اُنھیں بتایا گیا کہ زیرِ زمین اور اوور ہیڈ ٹینکس بنانا شروع کردیئے گئے ہیں اور پلاٹوں کی حوالگی بھی رواں سال مکمل کرلی جائے گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top