Graana News

ایکسپریس وے کی توسیع کا کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل کر لیا جائے گا، سی ڈی اے

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایکسپریس وے کی توسیع کا کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل کر لیا جائے گا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ کورنگ پُل سے پی ڈبلیو ڈی انٹرچینج تک توسیع کا کام کافی حد تک مکمل کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطاق سی ڈی اے نے اس سال جنوری میں اس پراجیکٹ کا ٹھیکہ فرنٹئیر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کو دیا تھا۔ منصوبے کے پی سی ون کے تحت پراجیکٹ کو 15 مہینوں کے اندر مکمل ہونا ہے۔

یاد رہے کہ ایکسپرپیس وے اسلام آباد کی مصروف ترین شاہراہوں میں شمار ہوتی ہے۔ بالخصوص کام کے اوقات یعنی صبح 9 سے شام 5 بجے تک اس پر سفر کرنا قدرے مشکل ہے۔

سی ڈی اے کے مطابق منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے اور مقررہ وقت کے اندر مکمل کر لیا جائے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago