اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پانی کی سپلائی بہتر کردی گئی ہے۔
سی ڈی اے کے واٹر سپلائی ڈیپارٹمنٹ نے اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں 5 نئے ٹیوب ویلز کا قیام کردیا ہے جبکہ 9 ٹیوب ویلز کو ریپیر کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد میں سی ڈی اے کے زیرِ انتظام ٹیوب ویلز کی تعداد 170 ہوگئی ہے جبکہ آنے والے چند ماہ میں ان کی تعداد بڑھائی جائے گی۔
وفاقی ترقیاتی ادارے کے مطابق پہلے واٹر سپلائی کی شکایات کی یومیہ تعداد 400 تھی تاہم اب یہ تعداد کم ہو کر 150 تک پہنچ گئی ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…