لاہور: واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) لاہور نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ شہر میں دو رین واٹر ہارویسٹنگ سسٹم نصب کیے جائیں۔
یہ فیصلہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے احکامات کے تحت کیا گیا۔
اس قدم کا مقصد یہ ہے بارش کے پانی کا زراعت کے لیے استعمال کیا جائے۔
اس سے قبل شہر میں لارنس روڈ پر ایک رین واٹر ہارویسٹنگ سسٹم نصب کیا گیا تھا تاہم اُس کی کامیابی کے بعد مزید دو سسٹم لگائے جائیں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔