فیصل آباد: واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) فیصل آباد نے 24 میگاواٹ سولر پلانٹ لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس پر 4 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔
تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ توانائی کے مسائل اور واسا کے مالیاتی خسارے کے خاتمے کے لیے لیا گیا ہے۔
واسا کے منیجنگ ڈائریکٹر جبار انور چودھری کا کہنا ہے کہ 24 میگاواٹ سولر پلانٹ کا پی سی ون منظور کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو بھیج دیا گیا ہے جبکہ اس کو سی پیک میں شامل کرنے کی مکمل کوشش کی جا رہی ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…