واپڈا نے رسول ہائڈیل اسٹیشن کی بحالی کا فیصلہ کرلیا

لاہور: واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے 69 سال پرانا رسول ہائڈیل اسٹیشن کی بحالی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

یہ ہائیڈل اسٹیشن کھکڑا کے قریب منڈی بہاؤ الدین ڈسٹرکٹ میں واقع ہے۔

یہ پاور اسٹیشن 1952 میں لگایا گیا تھا جس میں 22 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی سکت تھی۔

بحالی کا یہ فیصلہ واپڈا کے 2 سالہ پلان کا حصہ ہے جس کے تحت ملکی ہائیڈل وسائل کا بہتر استعمال مقصود ہے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top