امریکہ، چین اور برطانیہ کیلئے پاکستانی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد: رواں مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران امریکہ، چین اور برطانیہ کیلئے پاکستانی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

امریکہ کیلئے پاکستانی برآمدات کا حجم 3 ہزار 323 ملین ڈالر رہا جبکہ چین کیلئے مُلکی برآمدات 1 ہزار 323 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔

ایکسپورٹ کے لحاظ سے برطانیہ تیسرے نمبر پر رہا جہاں کیلئے قومی برآمدات کا کُل حجم 1 ہزار 145 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top