Everyday News

لاہور میں سات کمرشل پلاٹس کی 34.98 ارب روپے میں نیلامی

لاہور: لاہور سینٹرل بزنس ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل سی بی ڈی اے) نے شہر میں ڈاؤن ٹاؤن کے 7 استعمال شدہ کمرشل پلاٹس 34.89 ارب روپے میں نیلام کر دیے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

نیلامی میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ لاہور کے ڈاؤن ٹاؤن علاقوں میں 12 اور 14 کنال کے 7 مخلوط استعمال شدہ ایسے کمرشل پلاٹس شامل تھے جو تعمیراتی کمپنیوں کو انتہائی سازگار سہولیات فراہم کرتے تھے۔

لاہورگلبرگ مین بلیوارڈ میں اپنے مثالی محل وقوع اور 5 سال کی آسان اقساط کی وجہ سے لاہور کے ڈاؤن ٹاؤن علاقے اپنی خاص اہمیت رکھتے ہیں۔

گرینڈ آکشن رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے پنجاب کی سب سے بڑی بولی ثابت ہوئی جس میں بھاری رقم کی بولی لگائی گئی۔

لاہور سینٹرل بزنس ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل سی بی ڈی اے) کے سربراہ عمران امین کا اس موقع پر کہنا تھا کہ لاہور ڈاؤن ٹاؤن کے لیے توقع سے کہیں زیادہ بہتر رسپانس ملا ہے جو تعمیرات اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں ایک متاثر کُن اور نئی شروعات کی علامت ثابت ہو گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago