اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کے چیئرمین عامر احمد علی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر آئی بارہ پر ترقیاتی کاموں کا دوبارہ آغاز آئندہ سال جنوری میں کر دیا جائے گا۔
سیکٹر آئی بارہ کی ایکشن کمیٹی کے صدر آفتاب اوجائن کی قیادت میں وفد نے کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین عامر احمد علی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
وفد سے ملاقات میں چیئرمین سی ڈی اے نے سیکٹر آئی بارہ کے ترقیاتی کاموں میں غیر ضروری تاخیر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وفد کے شرکاء کو یقین دلایا کہ آئندہ ماہ مذکورہ سیکٹر میں ترقیاتی کاموں پر کام شروع کرنے سے متعلق ٹینڈر طلب کیے جائیں گے اور جنوری 2022ء میں باقاعدہ طور پر کام کا دوبارہ آغاز کر دیا جائے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…