پاکستان میں 40 فیصد اموات غیر معیاری پانی سے ہوتی ہیں

کراچی: پاکستان میں 40فیصد اموات غیر معیاری پانی کے استعمال سے ہوتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار محمد وسیم وہرہ، کنوینر  ایف پی سی سی آی نے سیمینارمیں کیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سیمینار کا عنوان ‘پانی اور ماحولیاتی استحکام کا بچاو’ تھا، جس کا انعقاد ڈاکٹر پنجوانی سینٹر فار مالیکیولر میڈیسن اینڈ ڈرگ ریسرچ اور ورچول ایجوکیشن پروجیکٹ پاکستان نے کیا تھا۔

وہرہ نے اس امر پر زور دیا کہ حکومت کو آبی وسائل کے بچاو کیلئے قانون سازی،  جدید ٹیکنالوجی  اور عوامی کردار کو فروغ دینا ہوگا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پانی سے متلعق مسائل اس لیے زیادہ ہو گئے ہیں کہ موجودہ پانی کا اکثر حصہ فصلوں کی سیرابی اور گھریلو اور صنعتی استعمال میں چلا جاتا ہے۔ اس سے پانی کی قلت ہو جاتی ہے، جس کو غیر معیاری جگہوں اور ذراٰئع سے پورا کیا جاتا ہے۔

ان کے مطابق پاکستان میں  بڑے ڈیمز صرف 102ملین کیوبک فٹ  پانی کو ذخیرہ کرسکتے ہیں جبکہ ہمیں 140ملین کیوبک فٹ پانی دستیاب ہوتا ہے، اس لحاظ سے ہم ہر سال بے تحاشا پانی ضائع کر دیتے ہیں۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

10 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago