اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی زلفی بُخاری کا کہنا ہے کہ ایک مربوط ٹورزم سٹریٹیجی سے ہی پاکستان گلوبل ٹریول میپ پر آئیگا۔
وہ ایک ویبینار سے خطاب کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹورزم سیکٹر کے فروغ کا بہت پوٹینشل ہے اور حکومت کی اس جانب خصوصی توجہ ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ ٹورزم سیکٹر سے بےتحاشا ریوینیو پیدا ہوسکتا ہے اور اس سے روزگار کے بہت سے مواقع بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں ایک ٹورزم بورڈ بنا دیا گیا ہے جس سے تمام صوبوں کی مدد سے ایک مربوط ٹورزم سٹریٹیجی بنائی جائے گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…