راولپنڈی: راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے راجہ بازار کی حالت بہتر بنانے کا عمل یونائیٹڈ نیشنز ڈیویلپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) کی مدد سے شروع کردیا ہے۔
پراجیکٹ کا پی سی ون مکمل کرلیا گیا ہے جس کی لاگت 74 ملین روپے ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہاں کی رہائشی اور سماجی حالت بہتر بنانے سے علاقے کی معاشی سرگرمیوں میں بھی تیزی آئے گی اور شہر کے اس تاریخی حصے میں سیاحوں کی آمد میں بھی اضافہ ہوگا۔
شہر کے پُرانے پلان کے مطابق یہاں ایک فوڈ سٹریٹ بھی بنائی جاۓ گی۔
آر ڈی اے چیئرمین طارق محمود مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ شام کے بعد اس علاقے میں گاڑیوں کے داخلے کو ممنوع کردیا جائے گا تاکہ لوگ پیدل چل کر پوٹوہار کی خوبصورتی دیکھ سکیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…