مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
کراچی: کراچی میں زیرِ تعمیر چار منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق اور دس افراد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر 4 ڈی ایریا میں پیش آیا۔
زیرِ تعمیر عمارت کے گرنے سے مزدور ملبے تلے دب گئے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری حرکت میں آ گئیں اور موقع پر پہنچ کر ریسکیو اور ریلیف کی خدمات سرانجام دیں۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق زخمی افراد کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…