Everyday News

متحدہ عرب امارات کا سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کیلئے سندھ حکومت سے تعاون کا وعدہ

کراچی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے صوبے میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے گھروں کی تعمیر میں سندھ حکومت سے تعاون کا وعدہ کیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق اس مشترکہ کوشش پر پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے درمیان کراچی میں ملاقات ہوئی۔

 

دونوں  نے ہاؤسنگ پروجیکٹ کو تیز کرنے کے لیے اپنے عزم کا اظہار کیا، جس کا مقصد سیلاب متاثرین کو انتہائی ضروری پناہ گاہ فراہم کرنا ہے۔

مزید یہ کہ ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور تجارت بڑھانے کے ارادے پر بھی زور دیا گیا۔ نیز گفتگو کے دوران متحدہ عرب امارات کے سفیر نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کے لیے اپنے ملک کے سرمایہ کاروں کی گہری دلچسپی سے آگاہ کیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago