راولپنڈی: راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے راولپنڈی کے لیے 2 میگا منصوبوں کی تیاری مکمل کرلی۔
تفصیلات کے مطابق کچہری چوک پر ایک سگنل فری انڈر پاس بنایا جائیگا اور فوجی فاؤنڈیشن چوک پر ایک انڈر پاس کی تعمیر ہوگی۔
آر ڈی اے کا کہنا ہے کہ دونوں منصوبے مکمل طور پر سگنل فری اور ماحول دوست ہوں گے۔
آر ڈی اے کے مطابق یہ دونوں منصوبے سگنل فری ہوں گے جن سے شہر کے دیرینہ ٹریفک مسائل حل ہوں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…