اسلام آباد: پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) نے وزیرِ توانائی محمد حماد اظہر کو آگاہ کیا کہ دسمبر 2022 تک 1604 میگاواٹ کے دو ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کی تکمیل کردی جائے گی۔
منیجنگ ڈائریکٹر پی پی آئی بی شاہ جہان مرزا کا کہنا تھا کہ ان دو منصوبوں سے سستی اور ماحول دوست بجلی پیدا ہوگی۔
اُن کا کہنا تھا کہ کروٹ آئی پی پی سے 720 میگاواٹ جبکہ سوکی کناری سے 884 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…