کویٹہ: بلوچستان کے صوبائی وزیر برائے لائیوسٹاک مٹھا خان کاکڑ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ژوب میں دو ڈیموں پر کام جلد مکمل کرلیا جائے گا۔
وہ ژوب کا دورہ کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعلیٰ جام کمال کی قیادت میں صوبائی حکومت عوام کو ہر ممکن آسانی کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ جلد لوگوں کی سہولت کے لیے نئے ترقیاتی پراجیکٹس کا بھی اجراء کیا جائے گا۔
اُن کا کہنا تھا کہ پانی کی فراہمی لائیوسٹاک اور زراعت کے لیے بہت ضروری ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…