عالمی بزنس کانفیڈنس انڈیکس میں پاکستان کی پوزیشن مثبت

اسلام آباد: عالمی بزنس کانفیڈنس انڈیکس او آئی سی سی آئی میں پاکستان کی پوزیشن مثبت ہوگئی ہے جسے وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے اقتصادی محاذ پر ایک اچھی خبر قرار دیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وزیرِ اعظم پاکستان کے مطابق پاکستان بزنس کانفیڈنس انڈیکس پر 9 فیصد کی مستحکم پوزیشن پر آگیا ہے جو کہ کورونا وبا کے مہلک معاشی اثرات کے باوجود ایک مثبت ڈیویلپمنٹ ہے۔

ایک بیان میں اُن کا کہنا تھا کہ او آئی سی سی آئی ممبرز کا پاکستان پر اعتماد منفی 74 سے 34 فیصد پر آگیا جو کہ ممبرز کے اعتماد میں 108 فیصد اضافہ ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top