جائیداد کو بطور تحفہ دینے کے لیے درکار دستاویزات کون کون سے ہیں؟
الاٹ کنندہ فرنٹ آفس ون ونڈو آپریشن میں 5 روپے کے سٹیمپ پیپر پر فرسٹ کلاس میجسٹریٹ سے تصدیق کروا کر درخواست جمع کرائے گا۔ ساتھ ہی جن دستاویزات کی ضرورت ہے وہ درج ذیل ہیں۔
اصلی الاٹمنٹ لیٹر
ریوینیو ڈائریکٹریٹ پراپرٹی ٹیکس کلیئرنس سرٹیفکیٹ
دو گواہان کے قومی شناختی کارڈ
سی ڈی اے انڈیمنیٹی بانڈ
اٹیسٹ شدہ شناختی کارڈ کی کاپی
متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر کے سامنے سٹیٹمنٹ ریکارڈ کی جائے اور سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول سیکشن سے این او سی حاصل کیا جائے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…