کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے مطابق ایک روز میں پراپرٹی کے ٹرانسفر لیٹر کے حصول کا طریقہء کار کیا ہے؟
اِس ضمن میں دونوں پارٹیز فوری ٹرانسفر کے لیے درخواست دائر کر سکتی ہیں بشرطیکہ دیگر چارجز کے ساتھ 10 ہزار روپیہ فیس جمع کرائی جائے۔
الاٹ کنندہ یا اٹارنی کی طرف سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو صبح دس بجے سے پہلے ٹرانسفر کی درخواست دی جائے۔
اگر دستاویزات دُرست ہیں تو اُسی دن، 12 بجے سے پہلے پراسیس شروع کردیا جائے گا۔
خصوصی نمائندے کے ذریعے متعلقہ اسٹیٹ مینیجمنٹ میں فائل پہنچائی جائے گی۔
فوری طور پر ٹرانسفر لیٹر تیار کیا جائے گا اور ڈپٹی ڈائریکٹر کے پاس جمع کرایا جائے گا جو کہ اس کی منظوری دینے کے مجاز ہیں۔
ٹرانسفر لیٹر دن 2 سے 3 بجے کے درمیان اسٹیٹ منیجمنٹ کی آر اینڈ آئی برانچ پہنچایا جائے گا اور وہاں سے وصول کیا جا سکتا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…