راولپنڈی: ٹریفک پولیس کا کرکٹ میچز کے لیے ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری

راولپنڈی: راولپنڈی میں ہونے والے کرکٹ میچز کے لیے ٹریفک پولیس نے ڈبل روڈ کرکٹ اسٹیڈیم کا ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری کردیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کرکٹ سیریز کا 10 ستمبر سے آغاز ہو چکا ہے اور یہ میچز 21 ستمبر تک  کھیلے جائیں گے۔

کرکٹ میچز کے دوران مجموعی طور پر ٹریفک پولیس کے 327 اہلکار و افسران خصوصی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کی روانگی اور واپسی کے وقت مری روڈ کو فیض آباد سے ڈبل روڈ تک مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔

اسلام آباد سے آنے والی ٹریفک کو فیض آباد سے ایکسپریس وے کی جانب ڈائیورٹ کیا جائے گا اور راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی ٹریفک کو سکتھ روڈ چوک سے سید پور روڈ کی طرف ڈائیورٹ کیا جائے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ 9 ایونیو سے آنے والا ٹریفک آئی جی پی روڈ کی طرف موڑ دیا جائے گا جبکہ میچ کے دوران اسٹیڈیم روڈ کو 9 ایونیو چوک تک دونوں اطراف سے مکمل طور پر بند رکھا جائے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago