Graana News

راولپنڈی: تاجروں نے ٹریفک میں آسانی اور کاروباری فروغ کیلئے تجاوزات ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

راولپنڈی: شہر کے تاجروں نے ضلعی انتظامیہ سے راجہ بازار اور اطراف کے بازاروں سے تجاوزات ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ تاکہ علاقے میں ٹریفک کی روانی کو کم کیا جا سکے اور کاروبار کے فروغ میں آسانی ہو۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 

راولپنڈی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر شرجیل میر نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے دو ماہ قبل اقبال روڈ کو بغیر تجاوزات کے ماڈل روڈ بنانے کے وعدے کے باوجود کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے مرکزی علاقے میں ٹریفک کے مسئلے کی وجہ سے لوگ بازار آنے کو تیار نہیں ہیں جس سے کاروبار پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔ شرجیل میر کا مزید کہنا تھا کہ لوگ فیول کی بچت کے لیے اپنے گھروں کے قریب بازاروں میں خریداری کا انتخاب کر رہے ہیں۔

 

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ حکومت کا مجوزہ رنگ روڈ کے ساتھ ساتھ اکنامک زونز قائم کرنے اور مرکزی بازاروں کو شہر کے علاقوں سے باہر منتقل کرنے کا منصوبہ تھا۔ لیکن بیوروکریٹک رکاوٹوں نے ان منصوبوں پر پیش رفت میں رکاوٹ ڈالی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago