ٹی پی ایل کا ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کی شراکت سے 500 ملین ڈالر کا ہدف

اسلام آباد: کاروباری ادارے ٹی پی ایل کارپوریشن نے پاکستان کے سب سے بڑے نجی ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ (آرای آئی ٹی) کے ساتھ شراکتی بنیادوں پر تعیراتی سرگرمیوں سے 500 ملین ڈالر کی آمدن کا ہدف طے کر لیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ٹی پی ایل (آرای آئی ٹی) مینجمنٹ کمپنی کُل ہدف (500 ملین ڈالر) کا 60 فیصد بیرونی سرمایہ کاروں جبکہ 30 فیصد فنڈز مقامی سرمایہ کاری سے حاصل کرنے سے متعلق امور کو عملی شکل دے دی ہے۔

پاکستان میں تعمیراتی سرگرمیوں سے متعلق کاروبار کے فروغ کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس میں چھوٹ سمیت چھوٹے اور درمیانے درجے کے گھروں کی تعمیر پر حکومت کی جانب سے سبسڈی جیسی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

پاکستان کا پہلا ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ نے کراچی میں کرایہ داری کی بنیاد پر تعمیراتی منصوبے میں سرمایہ کاری پر 12 فیصد سالانہ منافع جبکہ رہاءشی منصوبے لے لیے 8 ارب روپے کی سرمایہ کاری پر 30 فیصد ریٹ آف ریٹرن کا اعلان کر رکھا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago