کراچی: دیامر بھاشا اور مہمند ڈیموں کی تعمیر کے لیے ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی نے وزیر اعطم پاکستان کو 20 ملین روپے کا چیک پیش کردیا۔ کمپنی نے اکتوبر 2018 میں ڈیموں کی تعمیر کے لیے 100 ملین روپے دینے کا وعدہ کیا تھا۔ یہ رقم 5 سال میں دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں یہ دوسرا چیک ہے جو وزیر اعظم کو پیش کیا گیا۔ اس کے علاوہ اس موقع پر شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کے لیے بھی 5اعشاریہ7ملین روپے کا چیک پیش کیا گیا ۔دونو ں چیک انڈس موٹرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی اصغر جمالی نے وزیر اعطم کو پیش کیے ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…