Everyday News

ٹک ٹاک نے پاکستان میں کریئیٹر پورٹل مُتعارف کرا دیا

اسلام آباد: سوشل میڈیا کی معروف ترین ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے پاکستان میں کریئیٹر پورٹل متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت تخلیقی ذہن کے مالک افراد کے لیے تمام تربیتی وسائل ایک ہی جگہ پر فراہم کر دیے گئے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس پورٹل تک ٹک ٹاک اکاؤنٹ کے ذریعے ہی رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

مذکورہ پورٹل پر ویڈیوز کا ایک سلسلہ دستیاب ہے جو کریئیٹرز کو اپنی ویڈیوز کو اگلے درجے تک لے جانے میں مدد کی غرض سے  راہنمائی، تجاویز اور مشاورت فراہم کرتا ہے۔

کریئیٹر پورٹل کی مدد سے کریئیٹرز کو قصہ گوئی، کمیونٹی تشکیل دینے اور تخیلاتی نظریہ پرمشتمل ماڈیولز تک رسائی ملے گی تاکہ پلیٹ فارم پر شائع مواد کی تخلیق کو متاثرکُن اور منفرد بنایا جا سکے۔

کریئیٹر پورٹل پر مواد کو پانچ حصوں میں ترتیب دیا گیا ہے جیسا کہ ٹک ٹاک  پر شروعات کیسے کریں، ٹک ٹاک پر تخلیق کے لوازمات، ٹک ٹاک پر کامیابی کے بنیادی رہنما اصول، ٹک ٹاک پر مواد اپ لوڈ کرنے کی حکمت عملی اور کمیونٹی راہنما سمیت حفاظتی تدابیر وغیرہ شامل ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago