مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: معیشت کے شعبے میں ایک اور مثبت پیش رفت، روپے کی قدر میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔
آج جمعرات کے روز روپے کی قدر میں 2 روپے 65 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ گذشتہ روز روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 9 روپے 65 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
عالمی مالیاتی ادارے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی یقین دہانی کے ساتھ پٹرولیم مصنوعات اور ادائیگیوں کی دباؤ میں کمی کے باعث بے یقینی کے بادل چھٹنے لگے۔
عالمی اداروں کی طرف سے پاکستان پر اعتماد میں اضافے سے روپیہ کی قدر مظبوط ہونے لگی جبکہ مہمند ڈیم کے لئے اوپیک فنڈ کی طرف سے قرض کی فراہمی بھی اسی پیش رفت کی ایک کڑی ہے۔
دوسری طرف روپے کو مستحکم کرنے کے لیے دینے مرکزی بینک نے بھی کمر کس لی ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…