Everyday News

لاہور میں پہلا سرکاری کینسر ہسپتال جلد تعمیر کیا جائے گا

لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مناواں ہسپتال کے دورے کے دوران لاہور میں جلد پہلا سرکاری کینسر ہسپتال تعمیر کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گزشتہ روز مناواں ہسپتال کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے کینسر ہسپتال کے لیے مجوزہ جگہ کے ساتھ ساتھ ہسپتال کی موجودہ عمارت کا بھی جائزہ لیا۔

مزید برآں، وزیراعلیٰ نے ملحقہ عمارت کا بھی معائنہ کیا۔ اور مناواں ہسپتال کو کینسر کے علاج کے لیے وقف مرکز میں تبدیل کرنے کے احکامات دیے۔ وزیراعلیٰ نے لاہور کی 140 ملین آبادی کے لیے کینسر ہسپتال کی اہمیت پر زور دیا۔

علاوہ ازیں پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کی اپ گریڈیشن کی نگرانی کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

پروفیسر خضر حیات گوندل کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ دیگر اراکین میں ڈاکٹر جاوید ممتاز، ڈاکٹر لیلیٰ شفیق، نسیم خالق، محمد علی، اور ظفر مختار شامل ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago