ملتان: اولیا کرام کے شہر ملتان کی خوبصورتی کی بحالی کے لیے مختلف چوراہوں اور اہم شاہراہوں پر ثقافتی یادگاریں تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ترقیاتی ادارے ملتان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے مطابق شہر کی خوبصورتی اور رونقیں بحال کرنے کے لیے تاریخی ورثہ کی یادگاریں تعمیر کی جائیں گی تاکہ بین الاقوامی سیاحت میں ملتان شہر کی ثقافت اور ورثہ کو اجاگر کیا جا سکے۔
ادھر چیئرمین ایم ڈی اے رانا عبدالجبار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کی کوشش ہے کہ حکومت کے تعاون سے ملتان شہر کو خوبصورت اور بڑھتی ہوئی ٹریفک کے مسائل کو حل کیا جا سکے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…