اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پلاننگ اور ڈیویلپمنٹ اسد عُمر کو آگاہ کیا گیا کہ راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کے انٹرنیشنل ٹینڈر کا مرحلہ اگلے ہفتے سے شروع کیا جائے گا۔
اُنھیں کمشنر راولپنڈی محمد محمود نے پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔
اس موقع پر وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے اُمور سی ڈی اے علی نواز اعوان بھی موجود تھے۔
اسد عُمر کو آگاہ کیا گیا کہ رنگ روڈ 64 کلومیٹر کی ہوگی اور یہ روات سے شروع ہو کر ایم ٹو اور ایم تھری سے گزرتے ہوئے سنگجانی میں ختم ہوگی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…