پشاور: چکدرہ سے فتح پور تک، سوات موٹروے کے دوسرے مرحلے کا سنگِ بنیاد اگلے ماہ رکھے جانے کا امکان ہے۔
یہ 81 کلومیٹر طویل سڑک ہوگی اور اسے منظوری کے لیے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سامنے رکھا گیا ہے۔
پراجیکٹ کو حکومتِ خیبر پختونخوا تعمیر کرے گی جس پر 20 ارب کی لاگت آئے گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔