ملتان: ملتان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) نے 7 شہروں میں ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے لیے سروے کا آغاز کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ، رحیم یار خان، سرگودھا اور راولپنڈی میں 600 ملین ڈالر کے منصوبے شروع کیے جانے ہیں۔
اِس ضمن میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے 15 ملین ڈالر کا گرانٹ منظور کرلیا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔