اسٹیٹ بینک نے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اسٹیٹ بینک کے مطابق مُلکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے اور شرح نمو میں مزید اضافے کی توقع ہے۔

جاری کردہ بیان کے مطابق بروقت فیصلوں سے ملکی معیشت کورونا وبا کے مہلک اثرات کا مقابلہ کرنے میں کامیاب ہوئی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top