اسٹیٹ بینک نے ہاؤسنگ قرضوں سے متعلق شکایات پورٹل کا اجراء کردیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات کے روز ہاؤسنگ قرضوں اور مارک اپ سبسڈی سکیم سے متعلق شکایات کے لیے آن لائن پورٹل کا اجراء کردیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اسٹیٹ بینک نے وزیرِ اعظم پاکستان کو یہ بات قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اور تعمیرات کے ہفتہ وار اجلاس میں بتائی۔

وزیرِ اعظم نے اس یوزر فرینڈلی ایپ کی تعریف کی اور کہا کہ اس ایپ سے اُن لوگوں کو آسانی ہوگی جو گھر بنانے کے لیے قرض لیے رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اس ایپ کے ذریعے شکایات کا ازالہ ایک متعین کردہ ٹائم فریم میں کیا جائے گا۔

لوگ اس ایپ پر آ کر کم سے کم تفصیلات درج کر کے آسانی سے اپنی شکایات کا ازالہ کروا سکتے ہیں۔

اسٹیٹ بینک میں اُوپر کی سطح تک اس ایپ کی ورکنگ مانیٹر کی جائے گی اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ لوگوں کی شکایات کا ازالہ ہو۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago