اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے بیرونی ذخائر 16 ارب ڈالر کی سطح عبور کر گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اپنے بیرونی ذخائر کو مستحکم کرنے کے لیے 2.5 ارب ڈالر یورو بانڈز کے ذریعے حاصل کیے۔
گزشتہ روز اسٹیٹ بینک نے یہ اعلان کیا کہ ہفتہ وار بنیادوں پر اسٹیٹ بینک کے بیرونی ذخائر میں 1.06 فیصد کی کمی ریکارڈ ہوئی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔