نئے اقتصادی زونز میں ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹ بنائے جائیں گے، چیئرمین سی پیک

اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹینٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سی پیک کے تحت بنائے جانے والے خصوصی اقتصادی زونز میں ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹس پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُنہوں نے کہا کہ ان ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹس سے ہماری نوجوان نسل کو جدید تعلیم ملے گی جس سے سی پیک کے تحت اُن کی نوکریوں کا انتظام ہوگا۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ گوادر ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کا اجراء بھی جلد ہونے کو ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ صنعت، زراعت، سماج و معیشت اور گوادر نیو سٹی پر اُن کی خصوصی توجہ ہے اور پاک چین کی باہمی شراکت اس ضمن میں کلیدی ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top